• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کی دستاویزات 24 سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے

جمعہ 11-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4991
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک شہید فلسطینی کی دستاویزات اس کی شہادت کے 24 سال کے بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے شہید منیر جرادات کی ذاتی اسناد اور دیگر دستاویزات صہیونی فوج نے اس کی شہادت کے چوبیس سال کے بعد اس کےگھر والوں کے حوالے کیے ہیں۔

شہید کے بھائی انور جرادات نے بتایا کہ صہیونی فوجی انتظامیہ کی طرف سے انہیں ٹیلیفون کے ذریعے اطلاع دی گئی تھی کہ شہید منیر جرادات کی دستاویزات فوج کے پاس ہیں جنہیں وصول کیا جا سکتا ہے۔

انور جرادات کا کہنا ہے کہ چوبیس سال قبل ان کے شہید ہونے والے بھائی اور اس کے چھوٹے بھائی دونوں کے نام ایک ہی تھی۔ منیر کی شہادت کے ایک سال بعد اس کے دوسرے بھائی کا نام بھی منیر جرادات ہی رکھا گیا تھا۔ اس لیے اہل خانہ کو بھی دونوں بھائیوں کی شناختی دستاویزات میں ناموں کی وجہ سے شبہ ہو رہا تھا۔ انور نے بتایا کہ جب صہیونی فوجیوں نے انہیں بھائی کی دستاویزات فراہم کیں تو ان میں شہید بھائی کی تصویر موجود تھی جس سے اس کی شناخت کی گئی ہے۔یہ دستاویزات اسرائیلی فوج نے اس وقت قبضے میں لے لی تھیں جب سنہ 1992ء میں صہیونی فوج نے منیر جرادات کو انیس سال کی عمر میں شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کی دستاویزات 24 سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.