• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی زنداں میں اسیری کے 23 ویں سال میں داخل

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8486
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی رپورٹ کے مطابق 43 سالہ فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں مسلسل قید کے 22 سال مکمل کرنے کے بعد اب 23 ویں برس میں داخل ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسیر حمد اللہ عبدالھادی عبدالعزیز صرمہ چھ ستمبر 1995ء سے پابند سلاسل ہے۔ اسے اسرائیلی فوج کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔

اسیران اسٹڈی سینٹر کے مطابق اسیر حمدا للہ نہ صرف طویل عرصے تک اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹنے والے فلسطینیوں میں شامل ہے بلکہ  اس نے قید کا ایک بڑا حصہ ’تنہائی‘ کی شکل میں گذارا ہے۔ قید تنہائی کے ساتھ ساتھ وہ کئی امراض کا بھی شکار رہا ہے۔اس کے وکلاء کا کہنا ہے کہ حمد اللہ کئی ماہ سے سر کے شدید درد میں مبتلا ہے مگر صہیونی انتظامیہ کی طرف سے اسے کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.