• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دس روز میں 22 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی ظالمانہ سزائیں

جمعرات 26-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9020
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی عدالتوں سے 10 روز میں 22 بے گناہ فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے جیلوں میں ڈالنے کے احکامات دیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’کلب برائے اسیران‘ کی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ 15 سے25 اکتوبر کے دوران صیہونی عدالتوں نے 22 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیلوں میں ڈالنے کے احکامات دیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتظامی حراست کے تحت جیلوں میں منتقل کیے گئے فلسطینیوں میں ایک خاتون خدیجہ جبریل ربعی بھی شامل ہے جسے تین ماہ کے لیے پابند سلاسل کیا گیا۔ ربعی پانچ بچوں کی ماں ہے اور اس پر کوئی الزام بھی عائد نہیں کیا گیا۔ اس دوران فلسطینی شہریوں کو تین سے چھ ماہ کے لیے انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیے گئے فلسطینیوں میں 11 کا تعلق رام اللہ ، چھ الخلیل، دو طولکرم، ایک جنین اور بیت لحم اور قلقیلیہ سے ایک ایک فلسطینی شامل  ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں نام نہاد انتظامی قید کے تحت 500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدس روز میں 22 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی ظالمانہ سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.