• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 21 سال قید کی سزا

اتوار 01-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8744
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری خالد الباسطی کو 21 سال قید اور ایک لاکھ  ہزارشیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب رسلان محاجنہ نے بتایا کہ اسیر الباسطی پر سنہ 2015ء میں چاریہودیوں کو قتل کرنے کی کوشش کاالزام عائد کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الباسطی کو اسرائیلی فوج نے 13 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے متعدد فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی ہیں۔

کلب برائے اسیران کے مطابق پانچ فلسطینیوں کو چھ ماہ اور تین کو چار اور تین کو دو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 21 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.