• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل میں 20 مرمتی منصوبے التوا کا شکار، اسرائیلی رکاوٹیں برقرار

بدھ 07-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10116
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت پر عائد کردہ پابندیاں بدستور برقرار ہیں جس کے نتیجے میں قبلہ اوّل میں 20 مختلف مرمتی منصوبے مسلسل تعطل کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف والاقصیٰ امور کے ایک ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور دیگر صیہونی اداروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں مرمتی کام پر عائد کردہ پابندیاں بدستور موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے اندر مرمت کے 20 پروجیکٹ التوا کا شکار ہیں۔ یہ تمام پروجیکٹ فلسطینی محکمہ اوقاف اور الھاشمی فنڈ کمیٹی کے اشتراک سے شروع کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تعطل کا شکار اہم اسکیموں میں لائٹننگ، بجلی کی  وائرنگ کی تبدیلی، قبۃ الصخرۃ میں مرمت اور بجلی کے کام کی تجدید اور دروازوں پر پچی کاری کے منصوبے شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ کے مرمتی امور میں اسرائیلی پولیس کی مداخلت کی روک  تھام کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے جاری ہیں۔

درایں اثناء مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت پر عائد کردہ اسرائیلی پابندیاں برقرار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی پولیس مسجد اقصی کے مرمتی امور میں مسلسل مداخلت کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.