• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کمانڈر صیہونی جیل سے 20 سال کے بعد رہا

منگل 23-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9953
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیس سال تک اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل رہنے اور بدترین اذیتیوں کا سامنا کرنے کے بعد گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرگرم کارکن اور عسکری ونگ کے کمانڈر کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مرکہ قصبے کے رہائشی 39 سالہ عبدالحکیم موسیٰ کو 20 سال قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں اسرائیلی عدالت سے حماس سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

عبدالحکیم موسیٰ کو اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد اس کے گھر پرمنتقل کردیا گیا جہاں اس کے استقبال کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی تحریک مزاحمت حماس کمانڈر صیہونی جیل سے 20 سال کے بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.