• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سینکڑوں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال 20 ویں دن میں داخل

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7078
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں مقید سینکڑوں فلسطینی اسیران کی جانب سے اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں شروع کی جانیوالی بھوک ہڑتال کے 19 دن مکمل ہوگئے ہیں اور یہ ہڑتال اپنے 20 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے مطالبات میں عزیز واقارب سے ملاقاتوں کے دورانیے اور تعداد میں اضافہ، قید کے دوران طبی امداد، ٹیلی فون کی سہولت سمیت دیگر سہولیات میں بہتری اور قید تنہائی اور انتظامی حراست جیسی غیر انسانی سزائوں کو ختم کرنا شامل ہے۔

اسی دوران اسرائیلی جیل انتظامیہ کی جانب سے بھوک ہڑتالی اسیران کے خلاف تادیبی اور جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسیران کو دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔

جمعہ کے روز متعدد بھوک ہڑتالی اسیران کو اوھالی کیدار اور رامون جیل سمیت عسقلان کی کوٹھڑیوں میں بھی منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسینکڑوں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال 20 ویں دن میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.