• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے 20 ہزار فلسطینیوں کی حج کے لیے رجسٹریشن

پیر 27-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6569
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت حج اور مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے 20 ہزار فلسطینی شہریوں کی رواں سال حج کے لیے رجسٹریشن کی گئی ہے۔ تاہم عازمین حج کی فہرست کو حتمی شکل دینے کے لیے قرعہ اندازی جلد کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سیکرٹری حج و عمرہ حسام ابو الرب نے بتایا کہ رواں سال حج کے لیے رجسٹریشن کرانے والے شہریوں کی تعداد میں ماضی کی نسبت اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی طور پر 300 فلسطینی سوسائٹیوں سے حج کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔

فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عازمین حج کے لیے رجسٹریشن جلد شروع کی جائے گی۔ توقع ہے کہ غرب اردن کی طرح غزہ کی پٹی سے بھی عازمین حج کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں حسام ابو الرب نے کہا کہ غرب اردن  میں حج کوٹہ مختلف علاقوں کی نسبت سے جاری کیا گیا ہے۔ حج پروٹوکول کے مطابق شمالی اضلاع سے 62 فی صد کے ساتھ 4092 عازمین حج، جنوبی اضلاع سے38 فی صد کے ساتھ 2508 عازمین حج کو لیا جائے گا۔

اس سال 20 فی صد عازمین حج کی تعداد میں اضافے کی ایک وجہ توسیع حرم کی وجہ سے حجاج کی تعداد کم کرنے کے سعودی منصوبے کی تکمیل کے بعد اس پابندی کا اٹھایا جانا بھی شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کے 20 ہزار فلسطینیوں کی حج کے لیے رجسٹریشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.