• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں میں 19 فلسطینی مائیں پابند سلاسل

پیر 20-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6474
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں جہاں فلسطین سے تعلق رکھنے والے ہر طبقہ فکر کے افراد پابند سلاسل ہیں وہیں 19 فلسطینی خواتین ایسی بھی ہیں جو بچوں کی مائیں ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیل ھشارون اور دامون میں قید 60 فلسطینی خواتین اسیرات میں 19 مائیں بھی شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی ماؤں کے ساتھ اسی طرح کا ظالمانہ سلوک روا رکھا جاتا ہے جیسا کہ دیگر فلسطینی اسیران کے ساتھ برتا جاتا ہے۔
فلسطینی ماؤں کو ان کے بچوں اور دیگر اقارب سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بچوں والی فلسطینی خواتین میں 46 سالہ زخمی اسیرہ عبلہ العدم کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ عبلہ العدم کے  نو بچے بچیاں ہیں۔ ان میں سب سے چھوٹے بچے کی عمر تین سال ہے۔ 38 سالہ اسیرہ نسرین حسن کا تعلق حیفا شہر سے ہے، اس کے سات بچے ہیں۔ گرفتاری کے وقت اس کے سب سے چھوٹے بچے کی عمر نو ماہ تھی۔

اس کے علاوہ 45 سالہ جودہ ابو مازن اس کے شوہر اور اس کے بیٹے کو اسرائیلی فوج نے کچھ عرصہ قبل حراست میں لیا تھا۔وہ تینوں بدستور پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں 19 فلسطینی مائیں پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.