• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مریض فلسطینی قیدی اسرائیلی اسیری کے 19 سال میں داخل

اتوار 20-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8316
0
SHARES
3
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ایک 37 سالہ فلسطینی اپنی اسیری کے 18 سال مکمل کرنےکے بعد 19 ویں میں داخل ہوگیا ہے۔ وہ بیماری کے عالم میں ایک سے دوسری اور دوسری سے تیسری جیل میں منتقل ہوتا چلا آ رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل سامی عیسیٰ عارف عریدی 19 اگست 1999ء سے اسرائیلی زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا رہے ہیں۔ وہ مسلسل 13 سال سے بیمار ہیں مگر انہیں کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عریدی عارضہ قلب کا شکار ہیں۔ ان کے دل کے پٹھے کمزور ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں سانس لینے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ وہ یومیہ فشار خون کی چھ گولیاں کھاتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں جیل سے باہر لے جانے اور مستقل بنیادوں پر علاج کی سفارش کی ہے مگر صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے ان کے علاج کے معاملے میں مجرمانہ غفلت اور لا پرواہی کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.