• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال 19ویں دن میں داخل

ہفتہ 06-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7001
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں مقید فلسطینی اسیران اسرائیلی جیل سروس سے اپنے حقوق کی جنگ کے لئے مسلسل 19 ویں دن بھی "آزادی اور وقار” بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آزادی اور وقار بھوک ہڑتال کی میڈیا کمیٹی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے تمام حصوں میں نماز جمعہ کے اجتماعات اسیران کی حمایت میں لگائے جانے والے کیمپوں میں منعقد کئے جائیں گے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید قومی اور اسلامی تنظیموں کے 50 رہنماوں نے جمعرات کے روز اس بھوک ہڑتالی مہم میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔ اسرائیلی جیل حکام نے عسقلان جیل سے 41 اسیران کو بھوک ہڑتال کرنے پر اوہلیکدار جیل میں منتقل کردیا تھا۔

اسرائیلی جیل حکام نے عسقلان جیل میں پچھلے کچھ دنوں سے قیدیوں کی کوٹھڑیوں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ہر بار ایسی کارروائی کے نتیجے میں اسیران کو متعدد گھنٹوں کے لئے جیل کے صحن میں بٹھا دیا جاتا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نیوز چینل، ‘چینل ٹو’ کے مطابق ‘اسرائیلی جیل سروس’ ڈاکٹروں کی مقامی تنظیم کی جانب سے اسیران کو زبردستی کھانے کھلانے کے عمل میں حصہ نہ لینے فیصلے کے بعد غیر ملکی ڈاکٹروں کی ‘خدمات’ لینے پر غور کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.