• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 18 سالہ فلسطینی شہید کر دیا

جمعرات 08-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10122
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک صیہونی دہشت گرد نے اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح الخلیل کے نواحی علاقے بیت امر میں عنوہ کے مقام پر ایک صیہونی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں ماریں جب اس نے’کرمیسٹور‘  کالونی کے ایک سیکیورٹی اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا۔ حملے میں صیہونی آباد کار زخمی ہوگیا مگر اس نے جوابی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

عبرانی ویب پورٹل ’وللا‘ کے مطابق ایک فلسطینی نوجوان اپنی گاڑی پر ’کرمیسٹور‘ صیہونی کالونی کے داخلی گیٹ پر پہنچا اور اس وہاں پر موجود ایک اہلکار کو چاقو گھونپ دیا۔ اس کارروائی میں  صیہونی آباد کار زخمی ہوا ہے جب کہ صیہونی آباد کار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

اسرائیلی فوج اور پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شہید فلسطینی کا جسد خاکی بھی قبضے میں لے لیا۔ زخمی صیہونی آباد کار کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت نے شہید فلسطینی کی شںاخت ھمزہ زماعرہ کے نام سے کی ہے جس کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے۔ وہ 14 ماہ تک اسرائیلی زندانوں میں قید بھی کاٹ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 18 سالہ فلسطینی شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.