• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 18 فلسطینی شہری گرفتار

جمعرات 16-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9257
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 16 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جب کہ دو فلسطینیوں کو غرب اردن سے حراست میں لیا گیا۔

بیت المقدس کے ایک مقامی سماجی کارکن محمد محمود نے بتایا کہ صیہونی فوج نے  گرفتار فلسطینیوں کو بیت المقدس میں شاہراہ صلاح الدین پر قائم ’مسکوبیہ‘ نامی عقوبت خانے میں ڈال دیا ہے۔ بعض فلسطینیوں کو ’ابوغنیم‘ حراستی مرکز منتقل کیا گیا۔

بیت المقدس سے گرفتار شہریوں کی شناخت احمد محمد عشایر، عدی مروان الھدرہ، احمد عطوان ربایعہ، دانیال زھیر ابو نصرہ، عدنان موس الھدرہ، عدی فادی ابو جمعہ، سفیان فراس ابو الھویٰ، مھدی ابو الھویٰ، ابراہیم الصیاد، مصظفیٰ محمد ابو الھویٰم یوسف ابو الھویٰم وجیہ سبیتان۔ محمد عیسیٰ سطلیح، مہدی نبیل ابو الھویٰ، خالد رجائی ابو سبیتان، اور محمد محمود ابو سبیتان کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان شہریوں کی عمریں 14 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔

خیال رہے کہ صیہونی فوج نے بیت المقدس میں یہ اجتماعی کریک ڈاؤن چھاپہ مار کارروائیوں کےدوران مزاحمت کرنے کے الزام میں کیا اور بڑی تعداد میں شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔

ادھر غرب اردن کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران بیت امر قصبے اور عقبہ جبر کیمپ سے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 18 فلسطینی شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.