• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن سے ملحقہ کراسنگ پر 18 مسافر سفر سے روک لئے گئے

اتوار 29-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9055
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے پچھلے ہفتے کے دوران 18 فلسطینی مسافروں کو ‘الکرامہ’ (شاہ حسین) سرحدی کرسنگ سے سفر کرنے سے روک دیا۔

فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق اسرائیلی حکام نے نامعلوم سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ان تمام مسافروں کو سفر سے روک دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ان 18 افراد کے علاوہ رواں ہفتے کے دوران 32 ہزار افراد نے اس کراسنگ سے سفر کیا ہے۔

فلسطین میں سرگرم انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسافروں پر سفری پابندیاں فلسطینیوں پر سیاسی دباؤ بڑھانے کے اسرائیلی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.