• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 18 فلسطینیوں کی حراست میں توسیع

منگل 01-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8094
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک نام نہاد مجسٹریٹ عدالت نے 18 فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کے طورپر انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے زیرحراست فلسطینیوں محمد خالد مغربي، أسعد أبو الهوى، علي أبو جمعة، أحمد أبو جمعة، مجد صياد، محمد عرفات أبو سبيتان، فراس إبراهيم الطويل، مهند أبو جمعة، أمير كراوي، محمد أبو سبيتان، أحمد زعتري، أمير ماهر أبو جمعة، محمد أبو الهوى، فارس أبو غنام، محمد عبد الله مغربي، إبراهيم أبو سبيتان، حمزة خويص اور أحمد مروان أبو جمعة کو جوڈیشل ریمانڈ پر حکام کے حوالے کر دیا۔

خیال رہے کہ کل سوموار کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف شہروں اور بیت المقدس میں سرچ آپریشن کے دوران کم سے کم 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ حراست میں لیے گئے زیادہ تر شہریوں کا تعلق بیت المقدس کی الطور کالونی سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 18 فلسطینیوں کی حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.