• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کی 17 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

بدھ 21-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6292
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے گذشتہ روز 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے گذشتہ روز حراست میں لیے گئے 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔ جب کہ رواں ماہ کے دوران 64 فلسطینیوں کو دو ماہ سے چھ ماہ تک قابل تجدید انتظامی قید کی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔

کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی حکام نے نو فلسطینیوں کو پہلی بار عمرقید کی سزائیں سنائی جبکہ آٹھ فلسطینیوں کی انتظامی قید میں توسیع کی گئی۔

الحلبی نے بتایا کہ رام اللہ سے تعلق رکھنے والے ربحی طلال شھوان کو 6 ماہ، مہند محمود مجید کو چھ ماہ، محمد سعید علان کو چھ ماہ، ادیب محمد مفارجہ کو چار ماہ، بیت لحم کے صالح محمد حمیدی کو چھ ماہ، خالد جمال فراج کو چھ ماہ، اسماعیل نبیل فراج کو چھ ماہ اور محمد سلیمان وحش کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

الخلیل کے زیرحراست عمر علی الحیح کو چار ماہ، غالب نیروخ کو دو ماہ، مازن جمال النتشہ کو دو ماہ، شاھر عبدالمعطی ابو غلیون کو دو ماہ، معتز محمد عبیدو کو دو ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام کی 17 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.