• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قید تنہائی کے خلاف فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال 17 روز میں جاری

اتوار 30-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8064
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے ’مجد‘ قید خانے میں انتظامی حراست میں ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج 17 دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 32 سالہ اسیر بلال نبیل سعید دیاب کو مجد جیل میں قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے جس کے خلاف اس کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔

اسیر دیاب کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی ہر جنین کے کفر راعی قصبے سے ہے۔

کلب برائے اسیران کے مطابق اسیر بلال دیاب نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک مکتوب اپنے اہل خانہ تک پہنچایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال کے باعث اس کا وزن 7 کلو گرام کم ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر بلال دیاب  کو اسرائیلی فوج نے 14 جولائی کو حراست میں لینے کے بعد قید تنہائی میں ڈال دیا تھا۔ بلال دیاب ماضی میں 87 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.