• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل:سڑک کی بندش کے خلاف فلسطینی 17 سال سے سراپا احتجاج

ہفتہ 18-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6459
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی ریاست نے جہاں جگہ جگہ یہودی بستیاں اور دیوار فاصل تعمیر کرکے فلسطینی آبادی پر عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے وہیں کئی فلسطینی آبادیوں کو ملانے والی شاہرائیں بند کر رکھی ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی آبادی کو شدید سفری دشواریوں کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہی بند شاہراؤں میں الخلیل شہر کی ایک شاہراہ ’سدہ قلقس‘ بھی ہے جو گذشتہ 17 سال سے بند ہے۔ فلسطینیوں کے لیے اس سڑک پر چلنا دو عشروں سے ممنوع ہے اور فلسطینی شہری گذشتہ سترہ سال سے اس سڑک کے کھولے جانے کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔

کل جمعہ کو بھی فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے الخلیل شہر میں فلسطینیوں نے سدہ قلقس کی کھولے جانے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے میں سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر سڑک کی بندش کو غیرانسانی اور ظالمانہ قرار دیا گیا تھا۔ اس موقع پر فلسطینی مظاہرین نے کہا کہ صہیونی ریاست کی طرف سے سڑکوں کی بندش فلسطینی آبادی پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی سازشوں کا تسلسل ہے۔

انہوں نےعالمی برادری پر زور دیا کہ وہ غرب اردن کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بند کی گئی تمام شاہراؤں کو فوری طور پر کھلوانے کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل:سڑک کی بندش کے خلاف فلسطینی 17 سال سے سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.