• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سماجی کارکن 17 روزہ حراست کے بعد اسرائیل جیل سے رہا

جمعرات 09-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5989
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے زیرحراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو گذشتہ روز  جیل سے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رندہ شحاتیت کو صہیونی فوج نے 17 روز قبل الفوار کیمپ سے جنوبی الخلیل سے واپس آتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

رہائی پانے کے بعد شحاتیت نے کہا کہ صہیونی فوج کی جانب سے ان کی گرفتاری کا مقصد ان کے عزم کوشکست دینا تھا۔ صہیونی فوج اور انٹیلی جنس ادارے اس پراسرائیل کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنا چاہتے تھے۔

شحاتیت نے بتایا کہ صہیونی فوج نے اسے سترہ روز قبل ٹریفک کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی تفتیش کار اس سے 48 گھنٹے تک مسلسل تفتیش کرتے اور سوال جواب کرتے رہے حالانکہ وہ بیمار ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک قانون کی خلاف ورزی میں گرفتار کی گئی تھی۔ اس طرح اسرائیلی فوجیوں نے حیلوں بہانوں سے اسے جیل میں قید کرنے کی کوشش کی۔ بلا جواز گرفتاری کے خلاف اس نے 10 دن مسلسل بھوک ہڑتال بھی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اسرائیلی جیل سے 10 ہزار شیکل کی ضمانت کے بدلے میں رہا کی گئی ہیں مگرخدشہ ہے کہ اسرائیلی فوجی انہیں دوبارہ حراست میں لے سکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.