• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا غرب اردن میں یہودیوں کے 17 مکانات مسمار کرنے کا حکم

بدھ 08-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5981
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی سپریم کورٹ نے ایک تازہ فیصلے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرسلفیت میں یہودی آبادکاروں کے 17 مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سلفیت میں یاسوف کے مقام پر فلسطینیوں کی نجی اراضی پر تعمیر کیے گئے 17 مکانات کو گرانے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ مکانات فلسطینیون کی نجی اراضی پر تعمیر کیے گئے ہیں مکانات خالی کرنے کے بعد اراضی فلسطینیوں کے حوالے کی جائے۔

سلفیت کے یاسوف قصبے کی دیہی کونسل کے چیئرمین حافظ عبدالحلیم  نے بتایا کہ گذشتہ 6 سال سے 14 فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی عدالت میں ایک دررخواست دے رکھی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یاسوف کے مقام پر ان کی اراضی غصب کرنے کے بعد اس پر مکانات تعمیر کیے گئے ہیں۔

چھ سال بعد عدالت کی طرف سے اس درخواست پر فیصلہ آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی نجی اراضی پر یہودی آباد کاروں کے مکانات کی تعمیر کا دعویٰ درست ہے اس لیے وہاں پر تعمیر کیے گئے مکانات مسمار کیےجائیں۔

حافظ عبدالحلیم نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے مقامی شہریوں کی ذاتی ملکیتی 100 دونم پرق قبضہ کرنے کے بعد اس سے3 ہزار دونم اراضی سے الگ کرکے وہاں پر ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کی تھی۔

عدالت نے حکومت کو مکانات مسماری کے لیے اپریل 2018ء کی مہلت دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت کا غرب اردن میں یہودیوں کے 17 مکانات مسمار کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.