• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینیوں کی نجی اراضی پر 16 مکانات تعمیر کر دیے

جمعرات 03-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4905
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مختلف علاقوں میں غاصب صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی املاک اور اراضی غصب کرنے کے بعد ان پر مکانات کی تعمیر کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار نے صہیونی انتظامیہ کے ایک نئے فراڈ کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ قابض انتظامیہ بے غرب اردن میں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر 16 گھرتعمیر کر لیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر 16 نئے مکانات تعمیر کردیے ہیں حالانکہ مکانات کے لیے استعمال کی جانے والی اراضی صہیونی ریاست کے منظور کردہ متنازع قانون’املاک متروکہ‘ کی فہرست میں بھی شامل نہیں ہے۔ مذکورہ مکانات فلسطینیوں کی ایسی اراضی پرتعمیر کیے گئے ہیں جن کے مالکان نہ صرف موجود ہیں بلکہ وہ اسی علاقے میں اب بھی آباد ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سفلیت میں اسرائیلی حکام نے 10 مکانات مکمل طور پر فلسطینیوں کی نجی ملکیتی اراضی پرتعمیر کیے ہیں۔ جب کہ 16 مکانات جزوی طور پر فلسطینیوں کی نجی ملکیت میں شامل ہیں۔ یہ تمام مکانات قریب ہی واقع ’’بیت ایل‘‘ یہودی کالونی کے قریب بنائے گئے ہیں۔۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی نجی اراضی پر مکانات کی تعمیر کی منظوری 1994ء میں دی گئی تھی تاہم سنہ 2005ء میں اس پروجیکٹ میں ترمیم کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینیوں کی نجی اراضی پر 16 مکانات تعمیر کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.