• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پروفیسر عصام الاشقر 16 ماہ بعد صیہونی جیل سے رہا

پیر 05-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10348
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی  طلباء کے پسندیدہ  استا پروفیسر اور نابلس کی جامعہ النجاح میں فزکس کے استاد  عصام راشد الاشقر کو اسرائیلی فوج نے 16 ماہ قید کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 57 سالہ پروفیسر اور فلسطینی طلباء کے پسندیدہ استاد کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو گذشتہ روز جیل سے رہا کیا یا جس کے بعد وہ نابلس شہر میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

ادھر اسیران میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پروفیسر عصام الاشقر کی صحت خراب ہےاور وہ ایک سے زائد امراض کا شکار ہونے کے باوجود صیہونی جیل میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم سے تعلق رکھنے والے پروفیسر عصام الاشقر چھ بچوں کے باپ ہیں۔ وہ اردن کی یرموک یونیورسٹی سے فزکش کے مضمون میں فارغ التحصیل ہیں۔ وہ سنہ 1982ء سے 1994ء تک نابلس کی النجاح یونیورسٹی میں لیکچرار کے عہدے پر تعینات ہوئے۔ اس کے بعد وہ امریکا چلے گئے جہاں انہوں نے  فزکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کیا۔ سنہ 1990ء میں دوبارہ واپس آئے اور جامعہ النجاح میں تدریسی خدمات انجام دینا شروع کیں۔ پروفیسر الاشقر کا شمار فلسطین کے باصلاحیت اور طلباء کے انتہائی پسندیدہ اور شفیق اساتذہ میں ہوتا ہے۔

ان کی گرفتاری اور اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی طلباء کو زیور علم سے محروم رکھنے کی گھناؤنی صیہونی سازش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.