• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کا رہنما صیہونی جیل سے 16 سال بعد رہا

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9978
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 16 سال دو ماہ قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا جب کہ اسلامی جہاد کے ایک مقامی رہنما کی انتظامی قید میں دوسری بار توسیع کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 38 سالہ امجد محمود یوسف الدیک کوگذشتہ روز رہا کیا گیا۔ الدیک کا رہائشی تعلق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں کفر نعمہ کے علاقے سے ہے۔

صیہونی فورسز نے اسلامی جہاد کے رہنما 51 سالہ وحید حمدی زامل ابو ماریہ کی مدت حراست میں دوسری بار توسیع کی ہے۔

شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امجد یوسف الدیک کو اسرائیلی فوج نے 12 نومبر 2001ء کو حراست میں لیا تھا۔ ان پر اسلامی جہاد سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں مقدمہ چلایا گیا اور انہیں اس الزام میں سولہ سال دو ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

انہیں 15 جون 2017ء کو رہا کیا جانا تھا مگر صیہونی حکام نے ان پر جیل میں موبائل فون رکھنے کے الزام میں مدت 8 ماہ اضافی قید  اور پچاس ہزار شیکل جرمانے کی سنگین سزا سنائی تھی۔

اسلامی جہاد کے دوسری اسیر رہنما اکاون سالہ وحید حمدی زامل ابو ماریہ کی مدت حراست میں دوسری بار تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابو ماریہ کو اسرائیلی فورسز نے 25 اکتوبر 2017ء کو حراست میں لیا تھا اور انہیں وجہ بتائے بغیر تین کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کا رہنما صیہونی جیل سے 16 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.