• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نے محکمہ صحت کے 16 ملازمین جبری ریٹائر کردیے

منگل 25-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7996
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کے ساتھ انتقامی پالیسی پرعمل جاری ہے۔ رام اللہ اتھارٹی نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے محکمہ صحت کے مزید 16 سرکاری ملازمین کو قبل از وقت جبری ریٹائر کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں میڈیکل سروسز کے ڈائریکٹر جنرل سعید السعودی نے ایک بیان میں بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی نے غزہ میں محکمہ صحت کے مزید سولہ ملازمین کو قبل از وقت جبری ریٹائر کردیا۔

السعودی نے خبردار کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے محکمہ صحت کے 85 ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جاتی تھیں جن میں سے 16 کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے۔

السعودی نے خبردار کیا کہ سرکاری ملازمین کی جبری اور قبل از وقت ریٹائر منٹ کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ قبل از وقت شہریوں کی ملازمت سے فراغت پر فلسطینی عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر پائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ غزہ کے شہریوں کے خلاف انتقامی سازش اور معاشی دہشت گردی ہے۔ جبری ریٹائر کیے گئے ملازمین اکیلے ان کارروائیوں سے متاثر نہیں ہوں گے بلکہ ان کے ساتھ سیکڑوں افراد متاثر ہو رہےہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.