نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی اپنی اسیری کے 16 ویں برس میں داخل ہو گیا ہے۔
فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 33 سالہ اسیر محمد رفیق علوی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کا رہائشی ہے۔ انہوں نے اپنی اسیری کے 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید مکمل کرلی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر علیوی کو صہوینی فوج نے 2002ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ علیوہ کو نابلس میں حوارہ کیمپ کے قریب بم دھماکے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔
