• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے دو کارکن 15 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا

جمعہ 09-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10137
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں مسلسل پندرہ سال تک پابند سلاسل رہنے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کارکنان کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔ دونوں کا تعلق مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی علاقے بیت لحم کے الخضر قصبے سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی حکام کی جانب سے دو فلسطینی اسیران رزق عیسیٰ اور محمد ابو صرۃ کو رہا کیا گیا۔ دونوں جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں قید تھے۔ انہیں جنوبی الخلیل میں ’میتار‘ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں سے انہیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔ چیک پوسٹ پر دونوں کارکنوں کی رہائی پران کے استقبال کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

بعد ازاں انہیں ایک قافلے کی شکل میں الخضر قصبے میں ان کے گھروں میں لایا گیا۔ حماس کے کارکنوں اور دیگر شہریوں کا ھجوم ان کے استقبال کے لیے جمع ہوگیا تھا۔

حماس کے کارکنوں نے دونوں  فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل سے رہائی پر جشن منایا۔

خیال رہے کہ محمد ابو صرہ اور رزق عیسیٰ کو اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز 7 فروری 2003ء کو حراست میں لیا تھا۔ ان پر فدائی حملوں میں معاونت کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے دو کارکن 15 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.