• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا

جمعرات 05-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8792
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں پندرہ سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکن وفا احمد سلیم الدامونی کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے 35 سالہ سلیم الدامونی کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔ اسے پندرہ سال قبل حراست میں لیا گیا تھا۔

اسیر دامونی شہید جمال سلیم کے بھتیجے ہیں۔ اسے اسرائیلی فوج نے شہید سعد زامل کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا۔

عدالت نے الدامونی پر حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق اور اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

الدامونی کو گذشتہ روز جنوبی الخلیل مین الظاھریہ گذرگاہ سے رہا کیا گیا جہاں اس کے خاندان کے افراد سمیت کئی دوسرے عزیزو اقارب بھی موجود تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کارکن اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.