• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کی خاتون مرابط کی مدت حراست میں 15 دن کی توسیع

جمعہ 15-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8581
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون شہری اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ سحر النتشہ کی مدت حراست میں مزید 15 دن کی توسیع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون سماجی کارکن سحر کو مسجد اقصیٰ کے احاطے سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسرائیلی ارکان کنیسٹ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے کام کرنے والے فلسطینیوں کو متعدد حیلوں اور حربوں کے ذریعے گرفتاریوں، تشدد اور مسجد اقصیٰ بدری کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.