• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینی وجود 15% تک لانے کی اسرائیلی سازش

جمعرات 04-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7044
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تعاون تنظیم کے فلسطین کے لیے خصوصی مندوب احمد الرویضی نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کا تناسب کم کرکے پندرہ فی صد لانے کی سازش کررہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نے بیت المقدس میں توسیع پسندی کا جال تیار کرنا شروع کیا ہے۔ صرف توراتی پارکوں کے لیے 2600 دونم اراضی غصب کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کے سرکاری ٹی وی کے پروگرام ’عین القدس‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں احمد الرویضی نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ نے بیت المقدس میں ’او آئی سی‘ کے مندوبین کو تعمیرو مرمت سے سختی سے روک دیا ہے۔ مشرقی بیت المقدس کا 12 فی صد رقبہ فلسطینیوں کو دیا جا رہا ہے جب کہ 42 فی صد رقبے پر صہیونی بستیاں تعمیر کی جا رہی ہیں۔ باقی اراضی صہیونی پارکوں کے نام پر غصب کی گئی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں الرویضی نے کہا نہ صہیونی ریاست نے سنہ 1967ء کے بعد اب تک بیت المقدس کی 2600 دونم اراضی توراتی پارکوں کے لیے غصب کی۔ ان میں سات پارک وادی حلوہ، جبل المکبر، وادی الجوز، الصوانیہ، جبل زیتون، العیسویہ، جبل الطور، جورۃ العناب، باب الخلیل اور باب الساھرہ میں تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فلسطینی وجود 15% تک لانے کی اسرائیلی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.