• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شدید سردی میں صہیونی فوج نے 15 فلسطینی خاندان بے گھر کردیے

جمعرات 22-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5408
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن میں صہیونی فوج نے انتقامی کارروائیوں کے دوران 15 فلسطینی خاندان بے گھر کردیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی کے موسم میں وادی اردن میں ابزیق کے مقام پر صہیونی حکام نے 15 فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا ہے۔

انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے شدید سردی کے موسم میں گھروں سے نکال دیا۔ صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اس لیے نکالا گیا ہے تاکہ وہاں پر فوجی مشقیں کی جاسکیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی شہری کئی دن تک اپنے گھروں سے باہر شدید سردی میں رہیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشدید سردی میں صہیونی فوج نے 15 فلسطینی خاندان بے گھر کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.