• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پابندیاں، فلسطینی اسیر 15 سال سے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم

جمعرات 15-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5339
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ فلسطینی اسیران سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسیر فارس بارود گذشتہ پندرہ سال سے اپنے اہل خانہ اور والدین سے ملنے سے محروم ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں  اسیر فارس بارود گذشتہ 15 سال سے اپنے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم ہیں۔

فارس بارود پرانے اسیران میں شامل ہیں۔ انہیں سنہ 1991ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد ان کے خلاف اسرائیل مخالف سرگرمیوں اور مزاحمتی کارروائیوں کے الزام میں عمر قید اور 35 سال اضافی قید کی سزا سنائی تھی۔

کلب برائے اسیران کے مطابق فارس بارود کے وکیل نے حال ہی میں ’ریمون‘ جیل میں اپنے موکل سے ملاقات کی تھی۔ فارس بارود کو سات سال تک مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا۔ حال ہی میں انہیں دوسرے قیدیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ اسیر بارود معدے میں تکالیف سمیت کئی دوسری بیماریوں کا بھی شکار ہیں۔ 57 سالہ کا آبائی تعلق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پابندیاں، فلسطینی اسیر 15 سال سے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.