• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیل میں قید فلسطینی علی الاشقر اسیری کے 15 سال میں داخل

ہفتہ 19-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5077
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ فلسطینی اسامہ محمد علی الاشقر نے اپنی اسیری کے 14 سال مکمل کرلیے ہیں اور وہ اب اسیری کے 15 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسامہ محمد علی الاشقر کو صہیونی عدالت سے پانچ بار عمر قید اور 50 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے’’اسیران اسٹڈی سینٹر‘‘ کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسامہ الاشقر کو اسرائیلی فوج نے 14 نومبر 2002ء کو اس کے آبائی شہر طولکرم سے حراست میں لیا تھا۔ صہیونی فوج دو سال تک اسامہ الاشقر کے تعاقب میں رہی مگر دو سال کے بعد گھات لگا کر اسے حراست میں لے لیا گیا۔

اسامہ الاشقر پر الزام ہے کہ اس نے ’میتزر‘ کالونی میں عسکری کارروائی کے دوران پانچ صہیونیوں کو اور’’حوفیچ‘‘ کالونی میں تین یہودیوں کو ہلاک کردیا تھا۔

فلسطینی شہری محمد اسامہ محمد علی الاشقر کو دو ماہ تک اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ گرفتاری کے وقت اسے گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا تھا۔ اس کے جسم میں پانچ گولیاں لگی تھیں۔ اس کے باوجود اسے علاج کی سہولت مہیا نہیں کی گئی بلکہ اذیتیں دی گئیں۔ بعد ازاں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں علی الاشقر کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے ملٹری پراسیکیوٹر کی تیار کردہ فرد جرم کے مطابق علی الاشقر کو پانچ بار عمر قید اور پچاس سال اضافی قید کی سزا سنائی۔

اسامہ الاشقر تنہا قید نہیں بلکہ ان کے ایک بھائی امجد سات سال سے جب دوسرا بھائی اشرف تین سال سے ریمون جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں قید فلسطینی علی الاشقر اسیری کے 15 سال میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.