• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی منظم دہشت گردی،15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

جمعہ 21-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4770
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی لڑکے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کا یہ واقعہ جمعرات کے روز اس وقت پیش آیا جب فلسطینی شہری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ صہیونی فوج نے مظاہرین پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں پندرہ سال بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب انہوں نے فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔

اس دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی شام بیت امر کے مقام پر قابض فوج نے فائرنگ کر کے ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کیا ہے۔ شہید کی شناخت خالد احمد بحر کےنام سے کی گئی ہے۔

عینی شاہدین کا کا کہنا ہے کہ خالد بحر زخمی ہونے کے بعد کئی گھنٹے تک سڑک پر پڑا رہا جہاں اس کا خون بہہ جانے سے اس کی موت واقع ہوئی۔

فلسطینی بچے کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوج نے بیت امر اور اس کے مضافات کو گھیرے میں لے لیا اور فلسطینی شہریوں کی آمد و رفت روک دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی منظم دہشت گردی،15 سالہ فلسطینی بچہ شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.