• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کا رکن 14 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا

جمعرات 12-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8867
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین  میں شہداء اور اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے ادارے’ شہداء و اسیران فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے  اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 14 سال قید کے بعد رہا کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 39 سالہ انس عبدالکریم محمود جرادات کا آبائی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے السیلہ الحارثیہ قصبے سے ہے۔

جرادات کو اسرائیلی فوج نے 15 اکتوبر 2003ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں  اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

جردات کی تاریخ پیدائش 11 اکتوبر 1978ء ہے۔ ان کی عمر اس وقت 39 سال ہے۔ انہوں نے اسیری کا تمام عرصہ جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں گذارا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کا رکن 14 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.