• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کا 14 سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد

پیر 31-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8081
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد میں ملوث اسرائیلی فوج اور پولیس کے ساتھ ساتھ نجی کمپنیوں کے سیکیورٹی گارڈ ز بھی پیش پیش ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ بدھ کو مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے مثلث میں اسرائیلی ریلوے لائن کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے 14 سالہ فلسطینی بچے محمد القطاوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق القطاوی گذشتہ بدھ کو اپنی چچی اور کزنوں کے ہمراہ بیت المقدس روانہ ہوئے۔ ابھی وہ یافا کی سڑک پر چل رہے تھے کہ اس دوران اس کی چچی ایک ایچی اور بچے کے ساتھ ایک دکان میں داخل ہوئی جب کہ قطاوی اپنے پندرہ سالہ کزن کے ہمراہ باہر سڑک پر کھڑے رہے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ کے مطابق اچانک ان کے سامنے ایک شخص سیاہ رنگ کے کپڑوں نمودار ہوا۔ اس شخص نے جو اسرائیلی ریلوے کا سیکیورٹی گارڈ تھا نے القطاوی کو طمانچے مارنے شروع کردیے۔ حتیٰ کہ بچے کے کپڑے تک پھٹ گئے۔

القطاوی خوف کے باعث وہاں سے بھاگا مگر لوگوں نے اسے ایک تخریب کار قرار دے کر چیخنا شروع کردیا اور اس کا تعاقب کرنے لگے۔ راہ گیروں نے مل کر القطوی کو روکا اور مزید تشدد کا نشانہ بنایا۔

القطاوی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ نے اسے گردن اور بازوں سے پکڑ کر زمین پر پٹخا۔ القطاوی اور اس کے چچا زاد نے بتایا کہ اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ نے پستول اس کی گردن پر رکھا۔ جب اسرائیلی گارڈ نے اسے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کیا تو اس نے اپنی چچی جو ایک ڈاکٹر بھی ہیں کو آواز دی مگر ان کے آنے تک اسرائیلی گارڈ نے اسے مزید تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کا 14 سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.