• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کار کن کی اسرائیل جیل سے 14 سال بعد رہائی

جمعہ 21-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7933
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو چودہ سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے اسیر طارق العزہ کو گذشتہ روز النقب جیل سے رہا کیا۔ 35 سالہ طارق العزہ کو اسرائیلی فوج نے 174 ماہ قبل بیت لحم کے الدھیشہ پناہ گزین کیمپ سے 2003ء میں حراست میں لیا تھا۔ جس کے بعد اسے جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ العزہ پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ العزہ کے والد کی وفات اس کی اسیری کے دوران ہوگئی تھی اور وہ اپنے والد کا آخری دیدار نہیں کرسکا۔

العزہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا اسرائیلی جیل سے رہا ہونے کے بعد گھر پہنچ گیا ہے جہاں شہریوں کی بڑی تعداد اس سے ملنے اور رہائی پر مبارک باد دینے کے لیے جمع ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کار کن کی اسرائیل جیل سے 14 سال بعد رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.