• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے 14 سالہ فلسطینی بچی گرفتار کرلی

اتوار 21-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7246
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیا میں قلندیا پناہ گزین کیمپ کے قریب سے ایک 14 سالہ فلسطینی بچی کو اسکول سے گھر لوٹے ہوئے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر فلسطینی بچی کی گرفتاری کی ایک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار ایک معصوم بچی کی طرف اسلحہ تانے بڑھ رہے ہیں۔ بچی خوف سے سہمی ہوئی ہے۔ اس نے اپنا اسکول بیگ بھی اٹھا رکھا ہے۔ اس دوران قریب سے لوگوں کی چیخ پکار بھی سنائی دیتی ہے جو اسرائیلی فوج سے بچی کو گولی نہ مارنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

بعد میں صہیونی فوج نے بچی کو حراست میں لینے کے کر فوجی گاڑی میں ڈالا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ بچی کی مزید شناخت نہیں ہوسکی۔

اسرائیلی پولیس نے حسب روایت دعویٰ کیا ہے کہ چودہ سالہ بچی کے ہاتھ میں چاقو تھا اور وہ مسلح اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھی۔

ہفتے کے روز پرانے بیت المقدس سے اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان محمد عوض کو بھی چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے 14 سالہ فلسطینی بچی گرفتار کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.