• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنما اسرائیلی جیل سے 14 ماہ قید کے بعد رہا

ہفتہ 28-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5820
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے یعبد قصبے کے رہائشی الشیخ عدنان حمارشہ کو اسرائیلی جیل میں14 ماہ قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ 50 سالہ حمارشتہ کی رہائی گذشتہ شام عمل میں لائی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ حمارشہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما ہیں۔ وہ چودہ ماہ تک اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل رہے۔ انہیں گذشتہ روز جنین شہر کے شمال میں قائم الجلمہ چوکی سے رہا کیا گیا ہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر حماس کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے انہیں ایک جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ تک پہنچایا۔

الشیخ حمارشہ ماضی میں بھی متعدد بار صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ ان کی اسیری کا بیشتر عرصہ انتظامی حراست پر مشتمل ہے جس میں بغیر مقدمہ چلائے کسی بھی شہری کو غیرمعینہ مدد تک پابند سلاسل رکھا جاسکتا ہے۔

صہیونی فوج نے الشیخ حمارشہ کی اہلیہ کو بھی کچھ عرصہ قبل اردن سے واپسی پرحراست میں لے لیا تھا۔ حراست میں لینے کے بعد وہ دماغی عارضے کا شکار ہوگئی تھیں اور ابھی تک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما اسرائیلی جیل سے 14 ماہ قید کے بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.