• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: گھرگھر تلاشی کےدوران اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینی گرفتار کرلیے

پیر 07-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4949
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج سوموار کے روز اسرائیلی فورسز نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 14 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد خفیہ اداروں کے حوالے کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز صہیونی فورسز نے غرب اردن کے شہروں رام اللہ، الخلیل، طولکر اور قلقیلیہ میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم چودہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ تلاشی کی آڑ میں گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا گیا اور گھروں میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ نقدی اور زیورات لوٹ لیے۔

ادھر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوموار کے روز سیکیورٹی فورسز نے غرب اردن میں تلاشی کے دوران چودہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں 10 فلسطینی فوج کو مزاحمتی کارروائیوں میں مطلوب تھے۔ انہیں تفتیش کے لیے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ کے تفتیش کاروں کے حوالے کردیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقامات پر لے جایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آٹھ فلسطینیوں کو رام اللہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں سنجل، سلواد، عارورہ ار قبلیہ المزرعہ سے گرفتار کیا گیا۔ ان میں چار کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ بتایا جاتا ہے۔

چار فلسطینیوں کو شمالی شہر بیت لحم سے حراست میں لیا گیا۔ ایک شہری کی گرفتاری غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام سے کی گئی جب کہ ایک کو شمالی شہر طولکرم میں بلعا کے مقام سے گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ الخلیل میں یطا کے مقام سے گرفتار کیے گئے فلسطینی شہری کے قبضے سے ایک پستول اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: گھرگھر تلاشی کےدوران اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینی گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.