• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل جیلوں میں 14 سال تک قید رہنے والے فلسطینی شہری کی رہائی

جمعہ 21-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4765
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے چودہ سال تک قید وبند میں رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 34 سالہ احمد مصطفیٰ زقوت کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے اور وہ چودہ سال بعد اسرائیل کی ریمون جیل سے رہا ہوئے ہیں۔

جمعرات کو زقوت غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان بیت حانون گذرگاہ پر پہنچے جہاں غزہ کی طرف ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں ان کے اقارب اور دیگر شہری جمع تھے۔ بعد ازاں انہیں ایک قافلے کی شکل میں غزہ میں النصیرات کیمپ لایا گیا۔ زقوت کو اسرائیلی فوج نے 22 اکتوبر 2002ء کو غزہ کی پٹی سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے وابستگی اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.