• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 13 سالہ فلسطینی بچے کو قید اور بھاری جرمانہ کی سزا

بدھ 28-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5483
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک 13 سالہ فلسطینی بچ بہاء الدین شکارنہ کو چار ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر فلسطینی لڑکے شکارنہ کا آبائی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم کے نحالین قصبے سے ہے۔

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے زیرحراست تیرہ سالہ فلسطینی لڑکے بہاء الدین شکارنہ کو متعدد الزامات کے تحت دو ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر تیرہ سال تھی۔ بعد ازاں اسے چودہ ماہ کی عمر کا ہونے تک حراست میں رکھا گیا تاکہ اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جاسکے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی عدالتوں کو 14 سال کی عمر کے فلسطینی بچوں کے خلاف مقدمات چلانے کا اختیار حاصل ہے۔ یہ عدالتیں چودہ سال کی عمر کے بچوں کو چھ ماہ تک قید کی سزا سنا سکتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 13 سالہ فلسطینی بچے کو قید اور بھاری جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.