• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا 13 سالہ فلسطینی بچے پرہولناک تشدد،ہڈیاں توڑ دیں

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4859
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر قابض صہیونی فوج نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچے کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بتونیاں میں گھروں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 سالہ امیر مراد فروخ کو لاتوں، گھونوں، لاٹھیوں اور بندوق کے بٹ سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہلال احمر کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کو رام اللہ کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہولناک تشدد سے بچے کے جسم کی کئی ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں اور اس کی حالت بدستورتشویشناک ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچے کو بیتونیا میں ’’ادریس فارم ہاؤس‘‘ کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ فارم ہاؤس اسرائیلی فوج کے زیرتسلط بائی روڈ پر واقع ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا 13 سالہ فلسطینی بچے پرہولناک تشدد،ہڈیاں توڑ دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.