• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی کو 12 سال قید، 40 ہزار شیکل جرمانہ

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7700
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت سے تعلق رکھنے والے ایک 19 سالہ فلسطینی کو  صہیونی آباد کار کو زخمی کرنے کے الزام میں 12 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے 19 سالہ اسیر عمر جندب العبوشی کو تل ابیب میں ایک سال قبل صہیونی فوجی کو چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں جاری مقدمہ میں سنایا۔

انسانی حقوق کے ذریعے کے مطابق اسرائیلی پراسیکیوٹر کی جانب سے فلسطینی نوجوان کے خلاف پیش کی گئی فرد جرم میں تل ابیب میں ایک صہیونی فوجی پر چاقو سے حملے اور سنہ 1948ء کے علاقے میں بغیر اجازت داخل ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق فلسطینی نوجوان نے فدائی حملے کی کوشش اور شہادت کی آروز لے کر ایک صہیونی فوجی پر قاتلانہ حملہ کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جندب نے اپنے دوستوں کو بتایا تھا کہ وہ جلد ہی شہادت کے منصب پر فائز ہوگا۔ اس نے ایک 19 سینٹر میٹر لمبی چھری پکڑی اور ایک صہیونی فوجی کے سر اور گردن پر اس کے ذریعے وار کیے۔ حملے کے وقت اس نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا۔ صہیونی آباد کار کو زخمی کرنے کے بعد وہ بہ حفاظت وہاں سے نکل گیا تاہم اسرائیلی فوج نے اس کا تعاقب کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی کو 12 سال قید، 40 ہزار شیکل جرمانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.