• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ النقب میں فوجی مشقوں کے دوران 12 اسرائیلی فوجی زخمی

پیر 28-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8395
0
SHARES
0
VIEWS

النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں فوجی مشقوں کے دوران زہریلی گیس کے تجربات کے دوران دم گھٹنے سے 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زخمی فوجیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشقوں کے دوران یہ حادثہ دھواں چھوڑنے والا ایک بم پھٹنے سے پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع  کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ النقب میں فوجی مشقوں کے دوران 12 اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.