• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے 12 سال بعد رہا

بدھ 31-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7368
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی  حکام نے مسلسل 12 سال تک قید رکھنے میں رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 40 سالہ علی احمد بریجیہ کو گذشتہ روز جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کیا گیا۔ البریجیہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے المعصرہ قصبے سے ہے۔

احمد بریجیہ نے 17 اپریل کو اسرائیلی جیلوں میں اجتماعی بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ بھوک ہڑتال میں حصہ لیا اور مسلسل 41 دن تک بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ رہائی کے بعد اسے بیت جالا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

البریجیہ نے بتایا کہ بھوک کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہت خراب ہے اور ان کے وزن بہت کم ہوگئے ہیں۔ اسیر رہنما مروان البرغوثی کا وزن 47 کلو گرام کم ہوا ہے اور وہ بہت زیادہ کمزوری کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.