• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی صہیونی عقوبت خانے میں 12 روز سے بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 24-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6525
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی اسیر محمود علی سعادہ نے گذشتہ بارہ دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 41 سالہ علی سعادہ کا تعلق غرب اردن کے نابلس شہر میں حوارہ قصبے سے ہے۔ انہوں نے بارہ روز قبل انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

کلب برائے اسیران کے مطابق اسیر سعادہ کو اسرائیلی فوج نے 36 روز تک ’الجلمہ‘ حراستی مرکز میں پابند سلاسل رکھا جہاں اسے ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ سعادہ 16 فروری 2017ء سے اسرائیلی زنداں میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.