• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کا رہنما 11 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

پیر 14-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8254
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 11 سال سے پابند سلاسل اسلامی جہاد کے ایک نوجوان رہنما کو گذشتہ روز قید کی سزا پوری ہونے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 34 سالہ ایاس عبدالرفاعی کو گذشتہ روز سزا کی مدت پوری ہونے کے بعد رہا کیا گیا۔ الرفاعی کا رہائشی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مضافاتی علاقے کفر عین سے ہے۔

الرفاعی کو اسرائیلی فوج نے 14 اگست 2006ء کو اسلامی جہاد سے تعلق اور مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں اسرائیلی پراسیکیوٹر نے سزا کو کم قرار دیتے ہوئے اس میں اضافے کی درخواست دی تھی۔

الرفاعی پر دوبارہ مقدمہ چلایا گیا اور عدالت نے انہیں گیارہ سال قید کی سزا سنائی۔

اسیر الرفاعی قید کے دوران بڑی آنت کی تکلیف اور معدے کے امراض کا شکار رہا۔ اس کے ساتھ ساتھ صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث اس کی بیماری میں مزید شدت آگئی تھی جس کے نتیجے میں اس کا وزن 30 کلو گرام کم ہوا ہے۔ بیماری کے باعث اس کے نظام تنفس پربھی منفی اثرات پڑے اور پورا جسم بری طرح متاثر ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کا رہنما 11 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.