• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نے’مرکز اطلاعات‘ سمیت 11 ویب سائٹیں بند کر دیں

جمعہ 16-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7535
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فلسطینی ابلاغی اداروں کے خلاف نئی مہم شروع کی ہے اور اس مہم کے دوران ’مرکزاطلاعات فلسطین‘ سمیت 11 نیوز ویب سائیٹ بلاک کردی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پراسیکیوٹر جنرل نے انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ 11 نیوز ویب سائیٹ کو بلاک کردیں۔

دوسری جانب فلسطین کے ابلاغی حلقوں کی طرف سے اخباری ویب سائیٹس کی بندش کو آزادی اظہار رائے اور ذرائع ابلاغ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔

پراسیکیوٹر کی ہدایت پر اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی مقرب ویب سائیٹس، مرکزاطلاعات فلسطین ، تحریک فتح کے مقرب نیوز ویب پورتل، اجناد، صوت الاخباری، شہاب نیوز نیٹ ورک، فلسطین الآن نیوز ایجنسی، فلسطین آن لائن، فلسطین پریس،، فراس پریس، شفا نیوز، امامہ نیوز اور امد نیوز شامل ہیں۔

خیال رہے کہ مرکزاطلاعات فلسطین ویب سائیٹ دسمبر 1997ء کو لانچ کی گئی تھی۔ فلسطین میں قضیہ فلسطین کی نمائندہ اور حقائق کی بنیاد پررپورٹنگ کرنے والی یہ پہلی جامع عربی ویب سائیٹ ہے جو اب عربی سمیت آٹھ دوسری زبانوں میں دنیا بھر میں فلسطین کا پیغام پہنچا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.