• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 11 کمرشل املاک مسمار کردیں

جمعرات 19-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5718
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی قصبے قلندیا کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی 11 کمرشل املاک بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کردیں۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے املاک مسماری کے خلاف احتجاج کیا تو صہیونی فوج نے ان پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز قابض صہیونی فورسز نے قلندیا چیک پوسٹ کے قریب فلسطینی شہریوں کی گیارہ املاک مسمار کردیں۔ املاک مسماری کے خلاف مقامی فلسطینی شہریوں نے احتجاجی جلوس نکالا جس پر قابض فوج نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شمالی بیت المقدس میں قلندیا پناہ گزین کیمپ میں املاک مسماری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان مسلح تصادم بھی ہوا۔

ہلال احمر فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کے تشدد کے نتیجے میں کم سے کم دس فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے متعدد شہری متاثر ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 11 کمرشل املاک مسمار کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.