• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن:صہیونی حکام نے 11 فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر سے روک دیا

منگل 10-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5629
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں وادی ابو الحمص اور النعمان کے مقام پر فلسطینیوں کے زیرتعمیر مکانات کی تعمیر مکمل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن حسن بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور سول انتظامیہ کے حکام نے گذشتہ روز مشرقی بیت لحم میں ابوالحمص کےمقام پر چھاپہ مارا اور نعمان کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے 11 زیرتعمیر مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر ان کی تعمیر پر پابندی عائد کردی۔

بریجیہ نے بتایا کہ صہیونی حکام کی طرف سے11 فلسطینی مالکان عمر سالم جواریش، احمد ابو ھدوان، محمد ابو طیر، علاء عمیرہ، جعفر ابو احمد، محمد الاطرش، علی حمادہ، اشرف حمود، رافت شقیر اور محمد دبش کو مکانات کی تعمیر روکنے کے نوٹس جاری کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن:صہیونی حکام نے 11 فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.